بورس جانسن

  • انتخابPhoto of کورونا وبا: برطانوی معیشت 300 سالہ تاریخ کی بدترین صورتحال کا شکار

    کورونا وبا: برطانوی معیشت 300 سالہ تاریخ کی بدترین صورتحال کا شکار

    گزشتہ سال کے اواخر میں پھوٹنے والی کورونا وبا نے برطانیہ سمیت دنیا بھر کی معیشتوں کا پہیہ جام کر دیا تھا۔ کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے کیسز اور ملک گیر لاک ڈاؤنز کی وجہ سے طاقتور معیشتیں بھی گھٹنوں کے بل بیٹھنے پر مجبور ہوگئی تھیں۔ برطانوی چانسلر رشی سناک نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ ملک میں معیشت کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق رشی سناک نے کہا ہے کہ رواں برس معیشت میں 11.3 فیصد کمی ہوئی ہے۔ اگر ملکی معیشت جلد بہتر نہ ہوئی تو اس پر پڑنے والے طویل مدتی…

    مزید پڑھیں
  • انتخابPhoto of بورس جانسن کورونا سے متاثرہ مشیر سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں منتقل

    بورس جانسن کورونا سے متاثرہ مشیر سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں منتقل

    برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا سے متاثرہ مشیر سے ملاقات کے بعد قرنطینہ میں جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ وہ حکومتی معاملات زوم ایپ کے ذریعے چلائیں گے۔ کورونا کا شکار ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال داخل برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حاملہ منگیتر بھی کورونا وائرس کا شکار بورس جانسن نے کہا ہے کہ وہ پہلے سے کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں اور حکومتی معاملات کو چلانے کے لیے تیار ہیں لیکن اسی دوران وہ خود کو دو ہفتوں کے لیے آئسولیشن میں رکھیں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹPhoto of امریکہ کی کاروباری خاتون کا وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ افیئر کا اعتراف

    امریکہ کی کاروباری خاتون کا وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ افیئر کا اعتراف

    امریکہ کی کاروباری خاتون اور سابق ماڈل جینیفر آرکری نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ اس وقت رومانوی تعلق رہا ہے جب وہ لندن کے میئر تھے۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق جینیفر آرکری نامی امریکی خاتون سے جب ان کے بورس جانسن کے ساتھ تعلقات کے حوالے سوال کیا گیا تو انہوں نے صاف لفظوں میں اس کا اقرار کر لیا۔ اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بورس جانسن نے ان پر “جذبوں کے طوفان” کی بارش کر دی تھی۔ اس سے قبل آرکری نے کئی ٹی وی چینلز کو انٹرویو دیتے ہوئے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابPhoto of کورونا ایس او پیش کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کے والد پر بھاری جرمانہ عائد

    کورونا ایس او پیش کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کے والد پر بھاری جرمانہ عائد

    برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے والد پر بغیر ماسک کے خریداری کرنے پر 200 پاؤنڈز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ 79 سالہ سٹینلے جانسن نے چند ماہ قبل بھی کورونا کے دوران عائد کی گئی سفری پابندیوں کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد وزیراعظم کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ 3 ہفتے انگلینڈ سے باہر گزار کر واپس آئے ہیں جس کی وجہ سے نئے قوانین کے متعلق ان سے بھول چوک ہو گئی ہے۔ برطانیہ میں بڑی تعداد میں لوگ کورونا کو ایک…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینPhoto of بے احتیاطی رنگ لائی، برطانوی وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار

    بے احتیاطی رنگ لائی، برطانوی وزیراعظم بھی کورونا وائرس کا شکار

    شہزادے چارلس کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔  انہوں نے ٹویٹر پر بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ان میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ظاہر ہوئی ہیں جس کے بعد ٹیسٹ لیا گیا جو مثبت آیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں مزید بتایا گیا کہ کورونا وائرس تصدیق کے بعد وہ اب خود کو الگ تھلگ کررہے ہیں اور وہ گھر سے کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گھر رہنا وائر س کا پھیلاؤ روکنے کیلئے بنیادی چیز ہے۔ برطانیہ کے شہزادہ چارلس بھی کورونا…

    مزید پڑھیں
Back to top button
Close

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site