دیامیر بھاشا ڈیم
-
پاکستان
کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…
مزید پڑھیں -
پاکستان
اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…
مزید پڑھیں -
پاکستان
کمرہ عدالت میں سماجی فاصلے کا اصول نظرانداز کرنے پر چیف جسٹس آف پاکستان برہم
دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کیس کی سماعت کے آغاز میں کمرہ عدالت لوگوں سے بھر گیا اور وہاں موجود افراد نے سماجی فاصلے کا اصول نظر انداز کیے رکھا جس پر چیف جسٹس گلزار احمد برہم ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت میں تمام لوگ جڑ کر کیوں بیٹھ گئے ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ لوگوں کو بے احتیاطی کے باعث خطرات لاحق ہوں۔ کورونا کے خلاف بنیادی ایس او پیز کی خلاف ورزی دیکھتے ہوئے انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ سماجی فاصلے کے اصولوں پر عمل کیا جائے اور غیر متعلقہ افراد عدالت میں نہ بیٹھیں۔ چیف جسٹس…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین
عوام پر بجلی کے مہنگے بلوں کا بوجھ کون ڈال رہا ہے؟ چیئرمین واپڈا نے بتا دیا
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ (ر) مزمل حسین نے سپریم کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عوام پر بجلی کے مہنگے بلوں کی وجہ کمپنیاں ہیں جو پاکستان میں ڈیمز بننے کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈہ کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت عوام کو آئی پی پیز کی بجلی 18 روپے فی یونٹ پڑ رہی ہیں اور انہوں نے اپنی اجارہ داری قائم کی ہوئی ہے۔ ان کا موقف تھا کہ یہ کمپنیاں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے سستی بجلی کے منصوبوں کے خلاف ہیں اور ڈیموں کی تعمیرات کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے اور…
مزید پڑھیں