رئوف کلاسرا

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    عمران خان کے جیل جانے پر ناخوش جنرل باجوہ کپتان کو بچانے کیلئے گواہی دینے کو تیار ؟

    اسلام آباد (نقار خانہ نیوز ڈیسک ) سائفر ٹرائل ،خان نے ٹرمپ کارڈ کھیل دیا ، 2صفر سے لیڈ ۔۔خان کے جیل جانے پر ناخوش جنرل باجوہ کپتان کو بچانے کیلئے گواہی دینے کو تیار ؟خان کی نئی بڑی چال اسٹیبلشمنٹ کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دے گی ؟۔۔۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے : 

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    الیکشن گیم تبدیل ؟خان کی فوج ساتھ صلح، پرویز الٰہی ذریعے کیا بڑی آفر کر دی گئی ،بڑی خبر

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عمران خان کی فوج سے صلح، اپنے وکیل اور پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کے ذیعے سوشل میڈیا انفلوئنسرزاور یوٹیوبرز کو بھی الوداع کہہ دیا ،پرویز الٰہی ذریعے بڑی ڈیل کی آفر، اہم انکشافات ۔تفصیلات کے مطابق آجعمران خان کے الیکشن کمیشن کے حکم پر کروائے جانے والے انٹراپارٹی انتخابات میں بطور چیئرمین حصہ نہ لینے کے حوالے سے سوشل اور مین سٹریم میڈیا پر بحث مباحثہ جاری ہے جبکہ اس حوالے سے مختلف خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ آج عمران خان سے ملاقات کے بعد سینئر پارٹی صدر اور وکیل شیر افضل مروت کا کا…

    مزید پڑھیں
  • ویڈیوز

    جس ڈی جی FIA نے زرداری کو اربوں روپے کے سکینڈ ل میں گرفتار کیا تھا نواز شریف نے اسی کو سندھ کا صدر کیوں بنایا؟

    اسلام آباد (نقار خانہ نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے اپنے نئے ویڈیو لاگ میں الیکشن کا اعلان ہوتے ہی ملک میں سیاسی جوڑ توڑ اور بالخصوص نواز شریف کے سیاسی دائو پیچ کھول کر رکھ دیے ہیں ۔ رئوف کلاسرا نے آج کے وی لاگ میں ن لیگ اور ایم کیو ایم کے گٹھ جوڑ اور سندھ میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کوپارٹی صدر بنانے کے اندرونی کہانی کھول دی ہے کہ آخر کیوں نواز شریف نے اس ڈی جی FIA بشیر میمن کو ہی سندھ کا صدر کیوں منتخب کیا جنہوں نے زرداری کو اربوں روپوں کے فالودہ والا ، ریڑھی…

    مزید پڑھیں
  • ایکسکلوسو

    نواز شریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو کیا بھاری قیمت چکانی پڑے گی ؟

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر قومی احتساب بیورو (نیب) کو نوٹس جاری کردیا۔نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل خصوصی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل اعظم نذیر تارڑ روسٹرم پر آگئے اور کہا کہ آسان الفاظ میں یہ اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں ہیں۔اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ابھی ہمیں اس پر نوٹس جاری کر کے نیب کو سننا ہے۔ اس پر…

    مزید پڑھیں
  • بلاگ

    پھرتا ہے فلک برسوں

    پھرتا ہے فلک برسوں

    مزید پڑھیں
  • متفرق

    آخر کیوں؟

    تباہی کا منصوبہ ویسے تصور کریں ہر ہفتے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کے سامنے ECC کے فیصلے لائے جاتے ہوں گندم کم پڑ گئی . باہر سے منگوانے کا ٹینڈر دینا ہے، اگلے ہفتے پتہ چلے چینی کم پڑ گئی ہے. اس سے اگلے ہفتے پھر ECC منٹس لائے جائیں کہ جناب دالیں ملک میں کم پڑ گئی ہیں وہ منگوانی ہیں، چوتھے ہفتے پتہ چلے کاٹن کم ہے دو ارب ڈالرز کی منگوانی ہے اور اوپر سے کھاد نہیں مل رہی تو دو لاکھ ٹن چین سے منگوا لیں۔۔اور وہ وزیراعظم پھر بھی بلڈرز، ٹھیکداروں، ہاوسنگ سوسائٹیز مالکان میں سوا لاکھ دریائی اور…

    مزید پڑھیں
  • متفرق

    گیلانی، قریشی، شہباز شریف میں مشترکہ خوبی

    خطے میں بہت کچھ ہو رہا ہے جس کے اثرات پاکستان پر براہ راست پڑ رہے ہیں۔ پاکستان میں انیس دسمبر کو او آئی سی ممالک کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس ہورہا ہے اور اس کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے: افغانستان۔ اس حوالے سے فارن آفس نے اسلام آباد کے صحافیوں کو بریفنگ کے لیے بلایا تھا۔ فارن منسٹر شاہ محمود قریشی کے علاوہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر مملکت فرخ حبیب بھی موجود تھے۔ دو گھنٹے سے زائد بریفنگ اور اس کے بعد سوالات و جوابات ہوئے۔ قریشی صاحب نے واقعی بہت اچھی بریفنگ دی اور بہت سارے خدشات دور کیے۔…

    مزید پڑھیں
  • متفرق

    عمران خان نے بڑا رسک لے لیا،بائیڈن کو چٹا انکار

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) 73 سال بعد پاکستان کا بڑا فیصلہ، عمران خان نے بڑا رسک لے لیا،بائیڈن کو چٹا انکار، پاکستان چین،روس امریکہ لڑائی میں برا پھنس گیا،فائدہ بھارت اٹھائے گا؟مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں 

    مزید پڑھیں
  • متفرق

    24 سے 48 گھنٹوں کے نوٹس پر قرضہ واپس ، سعودی عرب نے پاکستان کو قرضہ کن سخت شرائط پر دیا ؟

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )24 سے 48 گھنٹے کے نوٹس پر قرضہ واپس ، سعودی عرب نے پاکستان کو قرضہ کن سخت شرائط پر دیا ؟ پاکستانی بڑے بینک نے معروف سیاستدان کو کریڈٹ کارڈ دینے سے کیوں انکار کیا ؟ رئوف کلاسرا حیران کن تفصیلات سامنے لے آئے۔ ویڈیو دیکھیں :

    مزید پڑھیں
  • متفرق

    نئے ڈی جی ISI جنرل ندیم انجم کا مشکل امتحان شروع

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نئے ڈی جی ISI جنرل ندیم انجم کا مشکل امتحان شروع، 19 نومبر کا چاند گرہن خطرناک تھا، ڈی جی ISIکی تعیناتی کی تاریخ20 نومبر رکھنے کی وجہ کیا بنی ؟ویڈیو دیکھیں

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site