سویڈن میں کورونا وائرس
-
پاکستان
کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…
مزید پڑھیں -
پاکستان
اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…
مزید پڑھیں -
انتخاب
مغربی دنیا کو لاک ڈاؤن کا تصور دینے والے سائنسدان نے اسے بے فائدہ قرار دے دیا
دنیا کے سامنے لاک ڈاؤن کا تصور پیش کرنے والے برطانوی سائنسدان نیل فرگوسن نے اعتراف کیا ہے کہ برطانیہ میں لاک ڈاؤن سے سویڈن کے مقابلے میں بہتری نظر نہیں آئی۔ سویڈن کی حکومت نے ابھی تک لاک ڈاؤن نہیں کیا اور وہاں صرف سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ہرڈ ایمیونٹی بھی حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سویڈن کا 20 فیصد آبادی میں کورونا کے خلاف قوت مدافعت پیدا ہونے کا دعویٰ کورونا وباء کے حوالے سے سویڈن کی حکمت عملی نے دنیا کو حیران کردیا ‘پروفیسر لاک ڈاؤن’ کے نام سے معروف سائنسدان نے برطانوی ہاؤس…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین
کورونا وباء کے حوالے سے سویڈن کی حکمت عملی نے دنیا کو حیران کردیا
کورونا وائرس وباء کے دوران دوسرے ممالک کے برعکس سویڈن میں معمولاتِ زندگی نارمل طریقے سے رواں دواں ہیں، جب پوری دنیا کورونا کے خوف سے گھروں میں مقید ہے اس وقت سکینڈے نیوین ممالک کی سب سے بڑی معیشت سویڈن کے دار الحکومت سٹاک ہوم میں بار، کیفے، ریسٹورنٹس کھلے ہیں اور لوگ بازاروں میں بغیر کسی حفاظتی ماسک کے گھومتے نظر آتے ہیں۔ باقی دنیا کے اکثر ممالک مکمل یا جزوی لاک ڈاؤن کی زد میں ہیں سویڈن کے اندر پرائمری سکولوں میں بچوں کی کلاسز اب بھی جاری ہیں اور چہروں پر معصومیت سجائے بچے کھیل کھیلنے میں مصروف دکھائی دیتے…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین
دنیا کے چار ممالک جنہوں نے پابندیاں لگائے بغیر کورونا کےخلاف کامیابی حاصل کی
کورونا وائرس وبا سے نمٹنے کیلئے دنیا کے کچھ ممالک ایسے ہیں جہاں شہریوں پر سخت پابندیاں لگائے بغیر اس وبا پر کامیابی سے قابو پا لیا گیا ہے۔ ان ممالک کی جانب سے لاک ڈاؤن بھی نہیں کیا گیا مگر پھر بھی وہاں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اس سے مرنیوالوں کی تعداد کافی کم ہے۔ ان ممالک نے کورونا وائرس کے خلاف انوکھی پالیسیا ں اپنا کر اچھے نتائج حاصل کئے ہیں، پاکستان بھی ان کے تجربات سے سیکھ سکتا ہے۔ جاپان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں جاپان کی مثال دنیا کیلئے معمہ بنی ہوئی ہے کیونکہ یہ ملک شہریوں…
مزید پڑھیں