شہباز شریف

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    ہم ترین وفاقی وزیرکامسلم لیگ ن میں شمولیت کافیصلہ

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق خبروں کی تصدیق کے بعد وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر جلد وزارت اور پارٹی سے استعفیٰ دے کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوجائیں گے۔ منگل کو (ن) لیگی ذرائع کےمطابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا گزشتہ دنوں مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی سے رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے غلام سرور خان کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    شہباز شریف 25 سال کیلئے جیل جاسکتے ہیں ، فواد چوہدری کی بڑی پیش گوئی

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرٹ پر کیس چلا تو شہباز شریف 6 ماہ میں 25 سال کیلئے جیل جا سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان سے متعلق عدالتی فیصلے کو پاکستان میں غلط رپورٹ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام شریف خاندان سے لوٹی ہوئی دولت کی ریکوری چاہتے ہیں جب کہ شہباز شریف اگلے 6 مہینوں میں 25 سال کے لیے جیل جا سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    پرویز خٹک نے شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیدیا ، وجہ بھی سامنے آگئی

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع پرویز خٹک کا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن والوں کی کوئی ایک سچ بات ہوتوبات کروں، پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اپوزیشن والے جھوٹ پرجھوٹ بولتے ہیں اپوزیشن والوں کی باتیں تو ہم نے سن لیں مگر یہ نہیں سن سکتے ،نوازشریف کی کارکردگی اچھی اورہماری خراب ہوگئی یہ ان کی باتیں ہیں، وزیر دفاع پرویز خٹک نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مناظرے کا چیلنج دیا اور کہا کہ شہبازشریف جو کام ہوئے انکی فہرستیں لے آئیں،ہمیں…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کا فارمولا پیش کر دیا گیا

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو وزیراعلیٰ بنانے کا فارمولا پیش کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیاسی صورتحال پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اگر شہباز شریف وزیراعظم بن گئے تو مریم نواز تو کیا نواز شریف کی بھی افادیت نہیں رہے گی کیونکہ لوگ لیڈر کے اردگرد جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ مریم نواز بھارت اور امریکا کے خلاف کبھی بات نہیں کریں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ فارمولا یہ پیش کیا گیا ہے کہ مریم نواز شریف چیف…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    چوہدری نثار کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

    چوہدری نثار کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف اور سینئر سیاسی رہنما چوہدری نثار کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،شہباز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان پیرکے روز ملاقات کا بھی امکان ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والے رابطے میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔چوہدری نثار علی خان نے شہباز شریف کو رہائی پر مبارکباد د ی او ران کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ بتایا گیا ہے کہ متوقع طو رپر چوہدری نثار علی…

    مزید پڑھیں
  • شہباز شریف کی ضمانت۔۔اپوزیشن لیڈر کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

    لاہور(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی پراسیکیوشن ٹیم نے اپیل دائر کرنے کے لیے تیاری شروع کر دی۔نیب کے ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں تمام اقدامات آئین و قانون کے مطابق کسی بھی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر کیے جاتے ہیں۔

    مزید پڑھیں
  • انتخاببلاول، شہباز ملاقات، شہباز شریف کا حکومت سے مذاکرات کا مشورہ

    شہباز شریف کا بلاول کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ، ذرائع

    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کے درمیان کوٹ لکھپت جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے بلاول بھٹو زرداری کو سخت فیصلوں کی طرف جانے کے بجائے حکومت سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے شہباز شریف سے استعفوں کے متعلق مشورہ مانگا تو انہوں نے اسے آخری آپشن قرار دیا اور کہا کہ اس حوالے سے ہارڈ لائن نہ لی جائے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی طرح پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی سے…

    مزید پڑھیں
  • انتخاباستعفے ہمارا ایٹم بم ہے، استعمال کا فیصلہ مل کر کریں گے، بلاول بھٹو

    استعفے ہمارا ایٹم بم ہے، استعمال کا فیصلہ مل کر کریں گے، بلاول بھٹو

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ استعفے ہمارا ایٹم بم ہے، اسے استعمال کرنے کا فیصلہ مل کر کریں گے۔ قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 31 دسمبر کو ارکان اسمبلی اپنے استعفے پارٹی قیادت کے پاس جمع کرائیں گے۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے وزیراعظم کو گھر جانا ہو گا، موجودہ سیاسی صورتحال میں بات چیت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ مخالفوں کو جیلوں میں ڈالنے…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    کیا اپوزیشن، اسٹیبلشمنٹ نیشنل ڈائیلاگ پر تیار؟ عمران خان کیا کریں گے؟ رؤف کلاسرا کا تجزیہ

    سینئر صحافی اور معروف اینکر رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پیرول پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گرینڈ ڈائیلاگ کی بات کی ہے، یہ اگرچہ بظاہر غیرمعمولی بات نہیں لگتی مگر کچھ دیگر معاملات کو دیکھا جائے تو اس کی معنی خیزی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اپنے وی لاگ میں رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ بدھ کو ایک ٹی وی شو میں لیگی رہنما خواجہ آصف نے بھی نیشنل ڈائیلاگ کی بات دہرائی ہے، انہوں نے کہا کہ میڈیا کو بیٹھ کر یہ مکالمہ کرانا چاہیئے۔ یہ بھی حیرت انگیز بات تھی۔ انہوں نے کہا…

    مزید پڑھیں
  • انتخابشہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول میں 24 گھنٹے کی توسیع مل گئی

    شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول میں 24 گھنٹے کی توسیع مل گئی

    پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول میں توسیع کر دی واضح رہے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہو رہی تھی۔ مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی طرف سے پنجاب کے محکمہ داخلہ و قانون کو ایک درخواست دی گئی تھی جس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں توسیع کی درخواست کی گئی تھی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ شہباز شریف ملک کی بڑی سیاسی جماعت کے رہنما ہیں اور حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site