شیخ رشید
-
پاکستان
کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…
مزید پڑھیں -
پاکستان
اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…
مزید پڑھیں -
انتخاب
31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا، شیخ رشید
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوں گے اور نہی ہی اپوزیشن استعفے دے گی، 31 جنوری سے پہلے درمیانی راستہ نکل آئے گا۔ ہم نیوز کے پروگرام ‘پاکستان ٹونائٹ’ کے میزبان ثمر عباس کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک پر وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رابطے میں ہیں۔ نوازشریف کی واپسی کے متعلق سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سورج مغرب سے طلوع ہو سکتا ہے مگر نواز شریف اور اسحاق ڈار وطن واپس نہیں آئیں گے۔ سینیٹ الیکشن کے بارے میں…
مزید پڑھیں -
انتخاب
اپوزیشن شوق سے لانگ مارچ کرے، استعفوں کے منتظر ہیں، شیخ رشید
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی اداروں کے خلاف بولنا نوازشریف کا ایجنڈا ہے ، انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ بس بہت ہوگیا اب قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی برداشت نہیں کرینگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ بطور وزیر داخلہ نوازشریف کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ بہت ہو گیا ، اب مزید برداشت نہیں کرسکتے، ملک سے بڑھ کر ہمارے لیے کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بیرون ملک سے قیدیوں کو واپس لانے کا فیصلہ کرلیا ہے، نوازشریف کو بھی واپس لائیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ پی ڈی…
مزید پڑھیں -
انتخاب
کابینہ میں تبدیلیاں اور مریم نواز،عمران خان کا ٹکراؤ، رؤف کلاسرا کا وی لاگ
پاکستان کے نامور صحافی اور ٹی وی اینکر رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاں کی طاقتور اشرافیہ اپنے مفادات ہر صورت میں حاصل کر لیتی ہے، حکمران چاہے کچھ بھی دعوے کر کے آ جائیں وہ اس کے سامنے بے بس ہو جاتے ہیں۔ اپنے وی لاگ میں انہوں نے کابینہ میں ہونے والی تبدیلیوں کے متعلق بتایا ہے کہ گزشتہ ایک برس سے یہ سنا جا رہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کرنے والے ہیں۔ انہوں نے کابینہ کے اجلاس میں بھی اس حوالے سے بات کی تھی۔ رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ جب یہ خبریں…
مزید پڑھیں -
انتخاب
وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، شیخ رشید کو وزیرداخلہ بنا دیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلی کی ہے، شیخ رشید سے وزارت ریلوے کا قلمدان واپس لے کر انہیں وفاقی وزیرداخلہ بنا دیا گیا ہے۔ اعظم سواتی کو وزارت ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے جبکہ اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس کنٹرول بنادیا گیا۔
مزید پڑھیں -
انتخاب
وزیرداخلہ بننے کے بعد شیخ رشید کا اپوزیشن کے نام شاعرانہ پیغام
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کو اندر سے نقصان پہنچانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کریں گے۔ نیا قلمدان سنبھالنے کے بعد ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے پی ڈی ایم کو ایک شاعرانہ پیغام دیا کہ ستم کرو گے تو ستم کریں گے ، وفا کرو گے تو وفا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کو سیاسی سنڈے مارکیٹ سے کچھ حاصل نہیں ہو گا، لیڈر وہ ہوتا ہے جس کی کال پر قوم پہنچ جاتی ہے، گلی گلی دعوت نامہ بانٹنے والا لیڈر نہیں ہوتا۔ شیخ رشید نے مزید…
مزید پڑھیں -
انتخاب
13 دسمبر کے بعد عمران خان کے لیے خوشخبری کے دن شروع ہونگے، شیخ رشید
وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے 13 دسمبر کے جلسے کے بعد عمران خان کے لیے خوشخبری کے دن شروع ہوں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کے استعفوں سےعمران خان اور اسمبلی کو کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ جب یہ لوگ ممبر اسمبلی نہیں رہیں گے تو انہیں جیل کی سی کلاس میں رکھا جائے گا۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اپوزیشن عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں کرنا چاہتی تو پھر وہ بتائے کہ کس سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں نے…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین
ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ عمران خان ان جلسوں سے گھر نہیں جانے والا، شیخ رشید
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت اپنے 5 سال پورے کرے گی۔ پی ڈی ایم جلسوں پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں پوری ذمہ داری سے کہہ سکتا ہوں کہ ان جلسوں سے عمران خان گھر جانے والے نہیں ہیں۔ شیخ رشید راولپنڈی میں ریل کار کی افتتاحی تقریب کے دوران صحافیوں سے بات کر رہے تھے۔ مولانا فضل الرحمان سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمٰن نے لاٹھی کا جواب لاٹھی سے دینے کا اعلان کیا ہے تو یہ لاٹھی نہیں ہے، یہ…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین
کراچی سرکلر ٹرین 25 برس بعد بحال ہو گئی
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کراچی کے عوام کے لیے سرکلر ٹرین کا افتتاح کر دیا ہے۔ یہ سروس 25 سال بعد دوبارہ بحال کی گئی ہے۔ٹریک نامکمل ہونے کے باعث ٹرین صرف سٹی اسٹیشن سے پپری یعنی گھارو کے قریب تک تقریباً 46 کلو میٹر کے ٹریک پر سفر طے کر سکے گی۔وزیرریلوے کے مطابق کئی مقامات پر ٹریک کی حالت خراب ہونے کے باعث صرف 13 اسٹیشنز کے مسافر ہی سفر کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔دیگر آٹھ اسٹیشنز کی صورتحال کو بہتر بنانے کے بعد ہی انہیں عوامی سفر کے لیے کھولا جائے گا، جو تقریباً 14 کلو میٹر کا…
مزید پڑھیں -
انتخاب
وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، حکومت نے کسانوں کے ساتھ ہاتھ کردیا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے جس میں 3 غیرمنتخب مشیروں کے کہنے پر گندم کی امدادی قیمت 1650 روپے مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اجلاس میں کہا کہ گندم کی امدادی قیمت نہیں بڑھا سکتا، اس سے مہنگائی بڑھ جائے گی، شیخ رشید نے بھی کہا کہ اگر قیمت بڑھائی گئی تو اپوزیشن ہمارا ستیاناس کر دے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین مشیروں نے گندم کی سپورٹ پرائس نہیں بڑھنے دی اور ای سی سی کے اجلاس میں کیا گیا 1800…
مزید پڑھیں -
انتخاب
سب کچھ نوازشریف اور مریم کے اشارے پر ہو رہا ہے، شیخ رشید
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی طرف سے جو کچھ کہا جا رہا ہے وہ غیر ملکی ایجنڈا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حزب اختلاف سیاست کو ریاست پر فوقیت دے رہی ہے تاہم یکم نومبر سے 31 دسمبر اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 ماہ میں ملکی سیاست واضح ہو جائے گی اور سب گواہ ہیں ایاز صادق 23 سال میں پہلی بار بولے ہیں یہ سب کچھ نواز شریف اور مریم نواز کے اشارے پر…
مزید پڑھیں