عمران مگھرانہ

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • متفرق

    مہنگائی سے عوام کا برا حال، حکومتی معاشی پالیسیوں کا پول بھی کھل گیا

    اسلام آباد (عمران مگھرانہ ) ایک طرف ڈالر کی اونچی اڑان سے ہونے والی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی تو دوسری طرف کپتان حکومت کی معاشی پالیسیوں کا پول مشیر خزانہ شوکت ترین نے کھول دیا ۔ ڈالر کاریٹ کیا ہونا چاہیے؟مشیر وزیر خزانہ شوکت ترین بے خبر نکلے ۔ مشیر خزانہ شوکت ترین کے ایکسچینج ریٹ کے حوالے سے دو متضاد بیانات نے عمران خان حکومت کی سنجیدگی کا پول بھی کھول دیا۔ ڈالر کی اڑان کے بعد عوام کی مہنگائی سے کمر ٹوٹ چکی ہے تاہم جبکہ مشیر خزانہ اب تک اعداد و شمار ہی میں الجھے ہوئے ہیں۔ایک بیان میں مشیر…

    مزید پڑھیں
  • متفرق

    اسلام آباد میں خاتون سینیٹر کے گھر ڈکیتی،سینیٹ داخلہ کمیٹی کاہنگامہ خیزاجلاس، داخلہ کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

    اسلام آباد ( عمران مگھرانہ) دن دہاڑے اسلام آباد کے ایف سیکٹر میں ن لیگی سینیٹرکے گھر پر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس پر سینیٹ داخلہ کمیٹی نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔اسلام آباد میں بڑھتے کرائمز پر سینیٹ داخلہ کمیٹی نے شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔ارکان داخلہ کمیٹی نے اسلام آباد میں کرائمز کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔جب کمیٹی کا اجلاس شروع ہوا تو وزیر داخلہ، سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد غیر حاضر تھے۔ چیئرمین کمیٹی نے فون کروا کے آئی جی اسلام آباد کوبلوایا جس کے بعد بریفنگ شروع ہوئی۔ داخلہ کمیٹی نے آئی جی اسلام آباد…

    مزید پڑھیں
  • متفرق

    پاکستان میں تعلیم کے نام پر لوٹ مار کا نظام گرم ، پاکستان میڈیکل کمیشن نے طلبا سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی مد میں سوا94 کروڑ روپے کما لیے

    اسلام آباد ( عمران مگھرانہ)سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات نے پاکستان میڈیکل کمیشن کی لوٹ مار کا پردہ چاک کر دیا۔ سینیٹ میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق موجودہ برس 194,309طلبا و طالبات نےایم ڈی کیٹ کا امتحان دیا جس میں سے صرف68723 ٹیسٹ پاس کر سکے۔ میڈیکل ایند ڈینٹل کے انٹری ٹیسٹ کی مد میں پاکستان میڈیکل کمیشن نے 1ارب21کروڑ83 لاکھ روپے سے زائد فیس وصول کی۔پاکستان میڈیکل کمیشن نےٹیپسTEPS)) کو ایم ڈی کیٹ کا امتحان لینے کی ذمہ داریاں دی تھیں۔ دستاویزات کے مطابق پی ایم سی نے TEPS کمپنی کوساڑھے 27 کروڑ روپے کی ادائیگی کی۔انٹری ٹیسٹ کی فیس…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    عمران خان بجٹ اجلاس کے دوران کیا کرتے رہے؟

    اسلام آباد (عمران مگھرانہ سے ) پی ٹی آئی حکومت نے اپنا تیسرا بجٹ پیش کر دیا۔قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور بلاول زردای حاضر اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے رہنما حاضر تھے۔ اپوزیشن ارکان اسمبلی نے نعروں اور شور شرابے سے ایوان کو سر پر اٹھا لیا۔گلی گلی میں شور ہے۔۔ عمران خان چور ہے، اپوزیشن مسلسل نعرے بازی کرتی رہی۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے جیسے ہی بجٹ پیش کرنا شروع کیا تو اپوزیشن نے شور شرابہ کرنا شروع کر دیا۔ اپوزیشن نے بجٹ کتابوں سے ہی ڈیسکوں کو بجانا شروع کر دیا۔ اپوزیشن کی طرف…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site