فرانس میں مسلمان

  • تازہ ترینفرانس میں کریک ڈاؤن، 76 مساجد بند، 66 تارکین وطن ملک بدر

    فرانس میں کریک ڈاؤن، 76 مساجد بند، 66 تارکین وطن ملک بدر

    فرانسیسی حکومت نے مذہبی انتہا پسندی کے شبہ میں 76 مساجد اور عبادت گاہوں کو بند کرکے تحقیقات شروع کردیں اور 66 تارکین وطن کو ملک بدر کردیا۔ فرانسیسی حکومت نے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانس کے وزیرداخلہ جیرالڈ ڈارمانین نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے 76 مساجد کو بند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ اگر یہ مساجد مذہبی انتہا پسندی کی حوصلہ افزائی کرتی پائی گئیں تو انہیں بند کردیا جائے۔ وزیرداخلہ نے بتایا…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    ترک صدر طیب اردوان کا فرانسیسی صدر کو دماغی معائنے کا مشورہ

    ترک صدر طیب اردوان نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیانات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ فرانیسی صدر سب سے پہلے اپنے دماغ کا معائنہ کرائے جو اپنی ریاست کے مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد سے ایسا برتاؤ کرتا ہے۔ گزشتہ دنوں فرانسیسی صدر نے فرانس میں خواتین پر حجاب پہننے کی پابندی کو نجی شعبے میں بھی لاگو کرنے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ اسلام ایک مذہب کے طور پر دنیا بھر میں بحران کا شکار ہے، وہ فرانس کی سیکولر اقدار کو سخت گیر اسلام سے محفوظ بنائیں گے۔ فرانسیسی…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینپسند کی شادی پر بیٹی کی مارپیٹ، مسلمان خاندان کو فرانس سے نکال دیا گیا

    پسند کی شادی پر بیٹی کی مارپیٹ، مسلمان خاندان کو فرانس سے نکال دیا گیا

    پیرس: فرانس میں نوجوان لڑکی پر تشدد کرنے والے بوسنیا کے مسلمان خاندان کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بوسنیا سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے اپنی بیٹی کو پسند کی شادی کی خواہش کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ گھر کے افراد نے شامی لڑکے سے شادی کی خواہشمند لڑکی کے بال منڈوا کر اسے مار پیٹ کا نشانہ بنایا۔ فرانس کی وزارت داخلہ کی جانب سے بوسنین خاندان کو ڈی پورٹ کرنے کی تصدیق کی گئی۔ وزارت داخلہ کے مطابق فرانس کے مشرقی شہر بیسنکون میں ایک گھر کے پانچ افراد کو لڑکی پر تشدد کرنے…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site