ماہرہ خان

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹ

    ماہرہ خان کورونا میں مبتلا، مداحوں سے فلمیں تجویز کرنے کی درخواست

    عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، جس کے بعد میں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد میں نے ان تمام لوگوں کو آگاہ کر دیا ہے جو گزشتہ کچھ دنوں سے میرے ساتھ رابطے میں تھے، اورجن کے ساتھ میں نے ملاقات کی تھی۔ ماہرہ خان نے لکھا کہ مجھے معلوم ہے ک یہ بالکل اچھی خبر نہیں ہے، تاہم ان شاءاللہ بہت جلد ٹھیک…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹماہرہ خان کس شخص کی محبت میں مبتلا ہیں؟ آخر کار خود بتا دیا

    ماہرہ خان کس شخص کی محبت میں مبتلا ہیں؟ آخر کار خود بتا دیا

    معروف اداکارہ ماہرہ خان محبت، منگنی اور شادی کے حوالے سے خبریں مسلسل آتی رہی ہیں لیکن وہ ان کی تردید کرتی رہی ہیں۔ مئی 2019 میں یہ خبر بہت پھیلی تھی کہ ترکی میں انہوں نے ایک تقریب میں اپنے ایک قریبی دوست کے ساتھ منگنی کر لی ہے تاہم انہوں نے ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کی منگنی نہیں ہوئی۔ رواں برس اپریل میں انہوں نے ایک انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ انہیں ایک شخص سے محبت ہو گئی ہے تاہم اس کا نام بتانے سے انہوں نے گریز کیا تھا۔ اس انٹرویو میں انہوں نے…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹ

    شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات عظمیٰ خان کی حمایت میں سامنے آ گئیں

    اداکارہ عظمیٰ خان کے گھر پر حملے اور ان کے ساتھ گالی گلوچ اور مارپیٹ کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کر دیا ہے۔ اس معاملے پر سوشل میڈیا صارفین مختلف آرا پیش کر رہے ہیں تاہم شوبز اور اداکاری سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات عظمیٰ خان کی حمایت بولنا شروع ہو گئی ہیں۔ معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ کچھ بھی کر کے اس سے بچ سکتے ہیں، انہیں عبرت کی مثال بنا دینا چاہیئے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور شیریں مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site