مہنگی بجلی
-
پاکستان
کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…
مزید پڑھیں -
پاکستان
اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…
مزید پڑھیں -
انتخاب
بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کا اس سے پہلے آڈٹ نہیں کرایا گیا، خواجہ آصف کا اعتراف
ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے آئی پی پیز کی رپورٹ کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسے بنانے والوں نے اچھی خاصی عرق ریزی کی ہے اور اعدادو شمار دیکھنے کے بعد ہی رپورٹ لکھی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ تین مرحلوں میں آئی پی پیز لگی ہیں جن میں کچھ 1994 میں، 2002 اور 2015 میں، 2015 والی آئی پی پیز میں سولر، ونڈ، ہائیڈل، کول اور گیس والی آئی پی پیز بھی شامل ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پہلے والی آئی پی پیز میں سرمایہ کار پہلے برسوں میں اپنی سرمایہ کاری واپس لے چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین
بجلی کی لاگت کم کرنے کے لیے حکومت کے کمپنیوں سے مذاکرات کل سے شروع
وفاقی کابینہ میں موجود سیاسی شخصیات توانائی کے شعبے کے معاملات، معاہدے کے تحت اپنے فرائض اور دیگر فنی صلاحیتوں سے ناواقف ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ حکومت آئی پی پیز پر دباؤ ڈالے کہ وہ کپیسٹی پیمنٹ میں مکمل طور پر چھوٹ دیں یا پھر اس میں بڑی کمی لائیں۔ دوسری جانب ان منصوبوں سے منسلک اہلکاروں کا نقطئہ نظر سیاسی شخصیات سے یکسر مختلف ہے۔ عوام پر بجلی کے مہنگے بلوں کا بوجھ کون ڈال رہا ہے؟ چیئرمین واپڈا نے بتا دیا کورونا وائرس سے پاکستانی معیشت کو اربوں ڈالرز نقصانات کا خدشہ وزارت تجارت کی نئی ہدایات، پاکستانی ایکسپورٹرز خوف…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین
حکومت سندھ کا بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان، وفاقی حکومت کا شدید ردعمل
وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے کے عوام کو معاشی ریلیف دینے کے لیے مجوزہ قانون پر شدید ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صوبائی حکومت وفاق کے اختیارات میں دخل اندازی نہ کرے۔ وزیراعظم ہاؤس اور وزارت توانائی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں وزارت توانائی کا کہنا تھا کہ وفاقی اداروں سے بجلی اور گیس فراہمی کے بلز وفاق کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں اور صوبائی حکومت اس معاملے پر قانون سازی نہیں کر سکتی۔ صوبائی حکومت نے صوبے میں بجلی کے صارفین کے لیے 260 یونٹس یا اس سے کم بجلی استعمال کرنے والوں کے…
مزید پڑھیں -
تازہ ترین
عوام پر بجلی کے مہنگے بلوں کا بوجھ کون ڈال رہا ہے؟ چیئرمین واپڈا نے بتا دیا
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ (ر) مزمل حسین نے سپریم کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عوام پر بجلی کے مہنگے بلوں کی وجہ کمپنیاں ہیں جو پاکستان میں ڈیمز بننے کے خلاف ایک منظم پراپیگنڈہ کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت عوام کو آئی پی پیز کی بجلی 18 روپے فی یونٹ پڑ رہی ہیں اور انہوں نے اپنی اجارہ داری قائم کی ہوئی ہے۔ ان کا موقف تھا کہ یہ کمپنیاں اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے سستی بجلی کے منصوبوں کے خلاف ہیں اور ڈیموں کی تعمیرات کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے اور…
مزید پڑھیں