واٹس ایپ

  • انتخاب2020 کے اختتام پر کروڑوں موبائل فون واٹس ایپ سے محروم ہو جائیں گے

    2020 کے اختتام پر کروڑوں موبائل فون واٹس ایپ سے محروم ہو جائیں گے

    رواں سال کے اختتام پر کروڑوں موبائل فونز واٹس ایپ سے محروم ہو جائیں گے، ان میں اینڈرائیڈ اور آئی فون اسمارٹ فونز بھی شامل ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان موبائل فونز کے آپریٹنگ سسٹم میں واٹس ایپ کے لیے درکار ورژن موجود نہیں ہو گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق آئی او ایس 9 سے پہلے کے ورژن پر کام کرنے والے آئی فونز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم کردی جائے گی، اس کا مطلب ہے کہ اب آئی فون 4 اور اس سے پہلے کے ماڈلز پر واٹس ایپ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ اسی طرح آئی فون 4…

    مزید پڑھیں
  • انتخابوزیراعظم کا خفیہ واٹس ایپ گروپ، مقصد کیا ہے، کون سی شخصیات شامل ہیں؟

    وزیراعظم کا خفیہ واٹس ایپ گروپ، مقصد کیا ہے، کون سی شخصیات شامل ہیں؟

    وزیراعظم عمران خان نے ایک خفیہ واٹس ایپ گروپ بنایا ہوا ہے جس کے ذریعے وہ حکومتی معاملات کی نگرانی کرتے ہیں۔ یہ بات ڈان اخبار کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی، رپورٹ کے مطابق پارٹی کے قابل بھروسہ افراد کو غیررسمی طور پر حکومت کا بیانیہ پھیلانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر افراد کا حکومت یا پرٹی کا ترجمان ہونے کا باقاعدہ اعلان نہیں کیا گیا۔ اس گروپ میں وزیراعظم کے ساتھ روزانہ بریفنگ سیشن ہوتے ہیں، وزیراعظم مختلف ترجمانوں کو ان کی کارکردگی پر رائے دیتے ہیں اور کھل کر تنقید یا تعریف کرتے ہیں۔ ذرائع…

    مزید پڑھیں
  • انتخابواٹس ایپ میں کون سی نئی اپ ڈیٹس آنے والی ہیں؟

    واٹس ایپ کون سے نئے فیچرز متعارف کرانے جا رہا ہے؟

    تمام سوشل میڈیا ایپس صارفین کی سہولت کے لیے نت نئی اپ ڈیٹس شامل کرتی رہتی ہیں تاکہ مقابلے کی اس فضا میں اپنا وجود برقرار رکھ سکیں۔ دنیا بھر میں استعمال ہونے والی ایپ واٹس ایپ بھی نئے فیچرز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے صارفین کو جو سہولتیں دینے  کا فیصلہ کیا ہے اس میں ہر چیٹ کے لیے الگ الگ وال پیپر کا آپشن دیا جئے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ صارف اپنی مرضی کا اسٹکر بھی سرچ کر سکیں گے ۔ اس سے پہلے ایک ہی وال پیپر تمام چیٹس کے لیے استعمال ہوتا تھا…

    مزید پڑھیں
  • تازہ تریناب واٹس ایپ ڈیٹا محفوظ رکھتے ہوئے موبائل نمبر تبدیل کریں

    اب واٹس ایپ ڈیٹا محفوظ رکھتے ہوئے موبائل نمبر تبدیل کریں

    واٹس ایپ کے نئے فیچر سے اب صارفین چیٹس، کانٹیکٹس یا دیگر ڈیٹا کھوئے بغیر موبائل نمبر تبدیل کر سکیں گے۔ واٹس ایپ کا یہ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں سسٹمز میں دستیاب ہے۔ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنے اسمارٹ فون پر واٹس ایپ اوپن کریں، اس کے بعد پروفائل پر جار سیٹینگز مینیو کوکھولیں، پھر اکاؤنٹس آپشن پر جائیں اور وہاں چینج نمبر پر کلک کریں۔ اس کے بعد نیکسٹ پر کلک کریں اور وہاں اپنے پرانے نمبر کے ساتھ نئے موبائل نمبر کا اندراج کریں۔ واٹس ایپ کی جانب سے نئے نمبر کی تصدیق…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترین

    پابندیوں کے باوجود ٹک ٹاک کا منفرد اعزاز

    مختصر ویڈیو ایپ ٹک ٹک نے مختلف حکومتوں کی جانب سے پابندیوں کے باوجود اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔موبائل ایپلی کیسشنز کی درجہ بندی پر نظر رکھنے والی کمپنی سینسر ٹاور کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ چین کی ایپ ٹک ٹاک مسلسل چھٹی مرتبہ دنیا کی سب سےزیادہ ڈاون لوڈ کی جانے والی نان گیمنگ ایپ بن چکی ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک رواں سال مئی میں دنیا کی سب سے زیا دہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ بننے کا اعزاز بھی اپنے نام کر چکی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال اکتوبر میں…

    مزید پڑھیں
  • انتخابمیسج ایک ہفتے بعد خوبخود ڈیلیٹ، واٹس ایپ نے نیا شاندار فیچر متعارف کرا دیا

    میسج ایک ہفتے بعد خوبخود ڈیلیٹ، واٹس ایپ نے نیا شاندار فیچر متعارف کرا دیا

    معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کراتی رہتی ہے تاکہ صارفین کی ایپلی کیشن میں دلچسپی برقرار رہے۔ واٹس ایپ کے مطابق کمپنی نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کو آن کرنے سے صارفین کی چیٹ ہسٹری 7 دن بعد خودبخود ڈیلیٹ ہو جائے گی۔ واٹس ایپ کے مطابق پیغامات کو غائب کرنے والا یہ فیچر پیغام بھیجنے والے اور موصول کرنے والے کے پیغامات کو خود ہی ڈیلیٹ کر دے گا۔ فیس بک کی ملکیتی ایپلی کیشن نے کہا ہے کہ فیچر کو استعمال کرنے سے  صارفین کی پرائیویسی…

    مزید پڑھیں
  • انتخابچیٹ یا گروپ ہمیشہ کے لیے میوٹ، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

    چیٹ یا گروپ ہمیشہ کے لیے میوٹ، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

    سماجی رابطوں کی معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے آل ویز میوٹ کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ واٹس ایپ انتظامیہ کے مطابق آل ویز میوٹ فیچر تیاری کے مراحل میں تھا جسے اب صارفین کے لیے اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرنے والے صارفین کسی بھی چیٹ یا گروپ کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر سکتے ہیں۔ واٹس ایپ کی جانب سے ٹویٹر پیغام کے ذریعے اس فیچر کے متعارف کرائے جانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ واٹس ایپ نامی ٹویٹر اکاونٹ سے شیئر گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ اب آپ کسی…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترینواٹس ایپ کا ویب سے آڈیو، ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

    واٹس ایپ کا ویب سے آڈیو، ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

    معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنے صارفین کے لیے واٹس ایپ ویب سے آڈیو اور ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔ واٹس ایپ سے معتلق اپ ڈیٹس کو شائع کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ ویب کے مطابق اب صارفین ڈیسک ٹاپ ورژن یا لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر پر بھی اپنے پیاروں کو کالز کر سکیں گے۔ اس سے قبل ڈیسک ٹاپ پر واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے کال کا آپشن موجود نہیں تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق صارفین اپنے ڈیسک ٹاپ سے کسی کو کال کرنا چاہیں گے تو ایک…

    مزید پڑھیں
  • انتخابواٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، نئے فیچرز متعارف کرا دیے

    واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، نئے فیچرز متعارف کرا دیے

    واٹس ایپ نے نئے اہم فیچرز متعارف کرا دیے ہیں جس کے صارفین کو مزید سہولتیں مل گئی ہیں۔ پیغامات رسانی اور کالز کی مقبول ترین ایپ نے کسی بھی ناپسندیدہ گروپ یا رابطہ نمبر کے نوٹیفکیشن ہمیشہ کے لیے بند کرنے کا نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ گوگل پر یہ پانچ چیزیں کبھی سرچ نہ کریں واٹس ایپ کا نیا فیچر، دوسروں کے موبائل سے ویڈیوز، تصاویر ڈیلیٹ کرنے کی سہولت گوگل کی 5 زبردست موبائل ایپس جن کے بارے میں کم لوگ جانتے ہیں اس نئے فیچر کے مطابق اب آپ کسی ناپسندیدہ گروپ یا نمبر کو مخصوص وقت کے لیے میوٹ…

    مزید پڑھیں
  • انتخابواٹس ایپ کا نیا فیچر، دوسروں کے موبائل سے ویڈیوز، تصاویر ڈیلیٹ کرنے کی سہولت

    واٹس ایپ کا نیا فیچر، دوسروں کے موبائل سے ویڈیوز، تصاویر ڈیلیٹ کرنے کی سہولت

    واٹس ایپ کا نیا فیچر بہت جلد صارفین کے لیے پیش کر دیا جائے گا جس میں دوسروں کو بھیجی گئی ویڈیوز اور تصاویر ڈیلیٹ کی جا سکیں گی۔ ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق ایکسپائرنگ میڈیا کے نام سے پیش کیے جانے والے اس فیچر کے تحت ایک صارف جب کسی کو تصویر یا ویڈیو بھیجے گا تو وہ اس کے ڈیلیٹ ہونے کا وقت بھی طے کر سکے گا جس کے بعد وہ دوسروں کے واٹس ایپ سے خودبخود ڈیلیٹ ہو جائے گی۔ تاہم اگر دوسرے صارف نے یہ تصویر یا ویڈیو اپنے موبائل میں محفوظ کر لی تو پھر اسے ڈیلیٹ…

    مزید پڑھیں
Back to top button
واٹس ایپ is highly popular post having 2 Twitter shares
Share with your friends
Powered by ESSB

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site