پاکستان میں کورونا وائرس

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • انٹرٹینمنٹمعروف اداکارہ نیلم منیر کورونا میں مبتلا ہو گئیں

    معروف اداکارہ نیلم منیر کورونا میں مبتلا ہو گئیں

     پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ گزشتہ دو دنوں سے اداکارہ نیلم منیر کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبریں گردش کر رہی تھیں تاہم اب انہوں نے خود اس کی تصدیق کر دی ہے۔ اداکارہ نے انسٹا گرام پوسٹ میں تصدیق کی کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ انہوں نے خود میں کورونا کی تشخیص کو اپنے اور اہل خانہ کیلئے مشکل وقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دیگر تمام…

    مزید پڑھیں
  • انتخابتنخواہ روکے جانے پر کورونا مریض نے اپنے افسر کو گلے لگا لیا

    تنخواہ روکے جانے پر کورونا مریض نے اپنے افسر کو گلے لگا لیا

    کورونا کے مریض نے اپنی تنخواہ روکے رکھنے پر افسر کے ساتھ انوکھا کام کر دیا۔ کے ایم سی کے ملازم شہزاد کی تنخواہ روک لی گئی اور متعدد بار درخواست کرنے کے باوجود نہیں دی گئی تو اس نے آفس پہنچ کر ڈائرکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو گلے لگا لیا اور بوسہ بھی دیا۔ گلے ملنے کے بعد ملازم نے انکشاف کیا کہ وہ کورونا کا مریض ہے جس پر پورے دفتر میں کھلبلی مچ گئی اور ملازمین اپنی سیٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اس دوران کورونا مریض نے دفتر میں موجود کئی اشیاء کو بھی ہاتھ لگایا اور اپنے افسر…

    مزید پڑھیں
  • انتخابحکومت کا بڑا فیصلہ، کورونا ویکسین عوام کو مفت دستیاب ہو گی

    حکومت کا بڑا فیصلہ، کورونا ویکسین عوام کو مفت دستیاب ہو گی

     پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو کورونا ویکیسن مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کیلئے 150 ملین ڈالر مختص کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے جیو نیوز کے پروگرام ‘جیوپاکستان’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین کیلئے حکومت فنڈ اکٹھا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2021 کی دوسری سہ ماہی میں کورونا کے مریضوں کو ویکسین لگانا شروع کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا ویکسین عوام کو مفت فراہم کی جائے گی۔ پارلیمانی سیکرٹری نے کہا کہ کورونا وبا کے…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب5 بڑے شہروں کا کورونا پھیلاؤ میں 70 فیصد حصہ ہونے کا انکشاف

    5 بڑے شہروں کا کورونا پھیلاؤ میں 70 فیصد حصہ ہونے کا انکشاف

    نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سامنے پیش کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے 5 بڑے شہروں کا کورونا وبا کے پھیلاؤ میں 70 فیصد حصہ ہے۔ اتوار کو ہونے والے اجلاس میں کورونا کیسز کی مثبت شرح، اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بستر اور وینٹی لیٹرز اور اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع کرنے سمیت دیگر کئی امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ رواں ہفتے کورونا کے ہاتھوں اوسطاً 46 اموات روزانہ کے حساب سے واقع ہوئی ہیں جبکہ اسپتال میں داخلے کی اوسط 237 رہی ہے۔ اجلاس میں جن پانچ شہروں کو وباء…

    مزید پڑھیں
  • انتخابسپریم کورٹ: کورونا سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس کے سامنے پیش ہو گیا

    سپریم کورٹ: کورونا سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس کے سامنے پیش ہو گیا

    سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران کورونا سے متاثرہ وکیل چیف جسٹس گلزار احمد کے سامنے پیش ہو گیا جس پر عدالت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر ایک میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد مقدمے کی سماعت کررہے تھے کہ ایک فریق کے وکیل بیرسٹر ڈاکٹر عدنان خان عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے چیف جسٹس کے روبرو انکشاف کیا کہ وہ کورونا کے مریض ہیں، جس پر عدالت میں کھلبلی مچ گئی۔ چیف جسٹس نے متاثرہ وکیل سے استفسار کیا کہ آپ عدالت میں کیوں آئےہیں؟ آپ دوسروں کی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستانسابق لیگی رہنما ثنااللہ زہری کی صاحبزادی کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

    سابق لیگی رہنما ثنااللہ زہری کی صاحبزادی کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

    سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی صاحبزادی عائشہ زہری کورونا کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ نواب ثناء اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی عائشہ زہری کا انتقال کل ہوا، ان کی تدفین کراچی میں کی جائے گی۔ عائشہ زہری گزشتہ دنوں کورونا میں مبتلا ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ڈاکٹرز کی تمام تر کوششوں کے باوجود ان کی طبیعت بہتر نہ ہوئی اور وہ انتقال کر گئیں۔ پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی جا رہی ہے، روزانہ کیسز اور اموات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آ…

    مزید پڑھیں
  • انتخابپی ڈی ایم کو پشاور میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار، اپوزیشن کا اصرار

    پی ڈی ایم کو پشاور میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار، اپوزیشن کا اصرار

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 22 نومبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے لیکن کورونا وائرس میں اضافے کے باعث پشاور کی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے انفارمیشن سیکرٹری جلیل جان نے 22 نومبر کو پشاور کے دلازک روڈ پر جلسے کی اجازت طلب کی تھی۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) پشاور کے دفتر سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور پشاور میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 13 فیصد سے زائد ہو گئی ہے جبکہ…

    مزید پڑھیں
  • انتخابصوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو تعلیمی ادارے بند کر دیں گے، مراد راس

    صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا تو تعلیمی ادارے بند کر دیں گے، مراد راس

    وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ صوبے ، ضلعے اور ملک بھرمیں کورونا کیسزمیں اضافہ ہورہا ہے، اس صورتحال میں اگر تعلیمی ادارے بند کرنا پڑے تو وہ فیصلہ بھی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے باعث کئی ماہ اسکول، کالج بند رہے ہیں جس کی وجہ سے طلبہ کی تعلیم کا بہت نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ این سی او سی میں تعلیمی اداروں سے متعلق تجاویز بھی دی ہیں اور کل پنجاب کے تعلیمی اداروں سے متعلق اجلاس طلب کیا ہے کیوں کہ صوبہ پنجاب میں کورونا سے ضلع ٹو ضلع متاثر ہے۔ انہوں…

    مزید پڑھیں
  • انتخابکورونا سے متعلق حکومتی پالیسیوں میں تضاد ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

    کورونا سے متعلق حکومتی پالیسیوں میں تضاد ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

    چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کے ایس او پیز پر عملدرآمد کرانا ریاست کی ذمہ داری ہے لیکن وبا کے حوالے سے حکومت کی اپنی پالیسیوں میں تضاد ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کورونا کی وجہ سے ان ڈور شادی ہال پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے وفاقی حکومت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ خود تو پابندی کر نہیں رہے۔ عدالت نے مارکیز…

    مزید پڑھیں
  • انتخابکورونا کی دوسری لہر، حکومت نے جلسوں پر پابندی عائد کر دی

    کورونا کی دوسری لہر، حکومت نے جلسوں پر پابندی عائد کر دی

    عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے جلسے، جلوسوں پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ کاروبار کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ مساجد، فیکٹریوں اور دکانوں میں ایس او پیز پر عمل کرنا ہو گا جبکہ اسکولوں کو بند کرنے کا حتمی فیصلہ ایک ہفتے بعد ہو گا۔  ان کا کہنا تھا کہ 10 دن میں کورونا کیسز میں چار گنا اضافہ ہوا ہے، خدشہ ہے کہ خدانخواستہ حالات اس سے بھی خراب نہ ہو جائیں۔ وزیراعظم کے مطابق وائرس پہلے…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site