پاک فوج

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی بھی دیدی

    واشنگٹن(این این آئی)پینٹاگون کے عہدیدار نے کہاہے کہ پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت اور زمینی رسائی دے دی تاکہ وہ افغانستان میں اپنی موجودگی کو یقینی بنا سکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہند ۔ بحر الکاہل امور کے لیے اسسٹنٹ سیکریٹری برائے دفاع ڈیوڈ ایف ہیلوے نے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کوبتایا کہامریکا، پاکستان سے اپنی بات چیت جاری رکھے گا کیونکہ اس کا افغانستان میں امن کی بحالی میں کلیدی کردار ہے۔پینٹاگون کے عہدیدار نے یہ بار مغربی ورجینیا سے ڈیموکریٹ سینیٹر جو مانچِن کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی جنہوں نے ان سے سوال…

    مزید پڑھیں
  • تازہ ترین

    میجر جنرل آصف غفور سمیت چھ افسران لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر پروموٹ

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل آصف غفور سمیت 6 افسران کو ترقی دے دی گئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے 6 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرلز کے عہدے پر پروموٹ کر دیا گیا ہے۔ ترقی پانے والے افسران میں میجر جنرل حسن اظہر، میجر جنرل اظہر حیات، میجر جنرل آصف غفور، میجر جنرل سلیم  فیاض غنی، میجر جنرل سرفراز علی خان اور میجر جنرل محمد علی شامل ہیں۔ ترقی پانے والے ایک افسر آصف غفور پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سابق سربراہ ہیں۔ رواں برس جنوری میں میجر جنرل آصف…

    مزید پڑھیں
  • انتخاببھارت کو نواز شریف موزوں لگتا ہے، دونوں فوج کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

    بھارت کو نواز شریف موزوں لگتا ہے، دونوں فوج کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت کرنے کا کہا اس سے بڑی غداری کیا ہو گی۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) بھارتی بیانیہ لے کر بات کر رہی ہے، اگر اس وقت پاکستان کی فوج کمزور پڑتی ہے تو بھارت ہمارے ملک کے تین ٹکڑے کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بھارت کو نواز شریف موزوں لگتا ہے، اس حوالے سے ہمارے پاس تمام معلومات ہیں کہ نواز شریف بھارت میں کس کس سے ملاقات…

    مزید پڑھیں
  • انتخابعمران خان نے نواز شریف پر فوج میں دراڑ ڈالنے کا الزام عائد کر دیا

    عمران خان نے نواز شریف پر فوج میں دراڑ ڈالنے کا الزام عائد کر دیا

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اکسا رہا ہے۔ سوات میں صحت کارڈ کے اجرا کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی بیٹی اس لیے بات کر رہی ہے کہ ہم یہاں خواتین کا احترام کرتے ہیں اور وہ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس فوج کے خلاف زبان استعمال کر رہی ہے جو روز قربانیاں دے رہے ہیں۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے بڑے ڈاکو اکٹھے ہو کر این…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    نوازشریف پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام بیروزگار سیاستدان چوری بچانے کے لیے اکٹھے ہو گئے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ ہم چوری کریں، ڈاکےماریں اور کوئی ہمیں ہاتھ نہ لگائے۔ آل پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن قانون کی بالادستی نہیں مانتی، اس لیے اکٹھی ہوئی ہے، یہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن وقت ہے۔ نوازشریف پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں۔ اپوزیشن کی تحریک ان کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کے 2 سال بعد عدالت نکالتی ہے تو وہ شخص کہتا ہے مجھے کیوں نکالا، یہ سمجھتے…

    مزید پڑھیں
  • انتخابنوازشریف نے فوج کو 500 ارب روپے دیکر دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے قابل بنایا، احسن اقبال

    نوازشریف نے فوج کو 500 ارب روپے دیکر جنگ جیتنے کے قابل بنایا، احسن اقبال

    مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مسلح افواج کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 500 ارب دیے جس سے فوج مالی طور پر مستحکم ہوئی اور جنگ جیتی۔   ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب جسم کے کسی ایک عضو کے خلیے بے قابو جائیں تو کینسر پیدا ہوجاتا ہے اور پورے جسم کو ختم کر دیتا ہے، ریاست بھی ایک جسم کی مانند ہے، جب کوئی ادارہ دوسرے اداروں پر فوقیت حاصل کرے گا تو ریاست کینسر کا شکار ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ایک…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site