کورونا وائرس

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • صحت

    ناخنوں میں ظاہر ہونے والی علامات جو کورونا کا اشارہ ہوتی ہیں ، برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ناخنوں میں عجیب نشان بن جانا کچھ عرصے پہلے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی ایک نشانی ہوسکتی ہے۔ یہ دعویٰ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک معروف سائنسدان نے کیا۔ کنگز کالج لندن کے پروفیسر ٹم اسپیکٹر نے بتایا کہ کورونا وائرس سے متاثر افراد میں صحتیابی کے بعد چند ماہ کے اندر ہاتھوں اور پیروں کے ناخنوں پر افقی لکیریں ابھر سکتی ہیں۔ پروفیسر ٹم اسپیکٹر دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس کی علامات کی تحقیق کرنے والی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں متعدد افراد سے کووڈ نیلز کی رپوورٹس زوئی کووڈ…

    مزید پڑھیں
  • صحت

    بھارت میں تباہی مچانے والی کورونا وائرس کی خطرناک قسم پاکستان میں بھی پہنچ گئی

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت صحت نے پاکستان میں بھارتی اور جنوبی افریقی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نیشنل انسٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں بھارتی اور جنوبی افریقہ کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جنوبی افریقی ویرئینٹ کے7 کیسز اور ایک بھارتی ویرئینٹ کے ایک کیس پایا گیا ہے۔وزارت صحت کے مطابق ان کیسز کی تصدیق مئی کے پہلے تین ہفتوں کے دوران این آئی ایچ اکٹھے کئے گے کورونا کیس کے نمونوں میں ہوئی، ان کیسز کی اسلام آباد میں کنٹیکٹ ٹریسنگ…

    مزید پڑھیں
  • انتخابکورونا کی دوسری لہر میں تیزی، مزید 32 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، ایک روز میں 105 افراد جاں بحق

    پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر میں تشویشناک تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، نئے کیسز کے ساتھ ساتھ اموات کی شرح بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 2751 نئے مریض سامنے آئے ہیں جبکہ 105 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4 لاکھ 45 ہزار 977 ہو گئی ہے، اب تک اس وبا سے 9010 افراد انتقال کر چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 2265 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد وائرس سے نجات پانے والوں…

    مزید پڑھیں
  • انتخاببرطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

    برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف

    برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جسے کووڈ 19 کے تیز رفتار پھیلاؤ سے منسلک کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ کے وزیر صحت کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کو اس نئی قسم سے آگاہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لندن اور جنوبی برطانیہ کے مختلف علاقوں میں کووڈ کیسز کی شرح میں نمایاں تیزی کے بعد سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ کووڈ 19 کی نئی قسم سے کیسز میں اضافہ کیسے ہو رہا ہے، تاہم برطانوی وزیر صحت کا…

    مزید پڑھیں
  • انتخاباگلی وبا کن علاقوں سے پھوٹ سکتی ہے؟ جدید تحقیق کے نتائج پیش کر دیے گئے

    اگلی وبا کن علاقوں سے پھوٹ سکتی ہے؟ جدید تحقیق کے نتائج پیش کر دیے گئے

    کووڈ 19 اور ایبولا جیسی وباؤں نے یہ بات عیاں کر دی ہے کہ انسانوں کو سب سے بڑا خطرہ وائرس کی مختلف اقسام سے ہے جو اپنی ہیت بدل کر حملہ آور ہو رہے ہیں اور جن میں وبا کی شکل اختیار کر لینے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس وقت 60 فیصد متعدی اور 75 فیصد نئی بیماریاں ایسے وائرس سے پھیل رہی ہیں جو جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے کی صلاحیت حاصل کر لیتے ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مزید وباؤں کا سامنے آنے کا خطرہ حقیقی ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں اس بات کا تعین کرنے…

    مزید پڑھیں
  • کالم

    کورونا اور عالمی انسانیت کو نگلتے نظام کی اصل کہانی

    عالمی سطح پر بدلتی ہوئی معاشی اور سفارتی پالیسیوں نے وطن عزیز سمیت کئی ممالک میں نئی بحث کو جنم دیا ہے جس کے تحت یہ سمجھا جارہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دوست ممالک آنیوالے حالات میں پاکستان سے دور جا رہے ہیں تاہم مشرق وسطیٰ کے اندر کیے جانے والے ایک سروے نے ان ریاستوں کے حکمرانوں کو اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی پر مجبور کر دیا ہے۔  ایک حالیہ سروے میں ان خیالات کی مکمل تصدیق ہوئی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عرب رائے عامہ خطے کے ملکوں اور عالمی طاقتوں کی خارجہ پالیسوں کو رد کرتی ہے ۔…

    مزید پڑھیں
  • انتخاب

    جنگ عظیم دوم میں لڑنے والے 104 سالہ فوجی نے کورونا کو شکست دے دی

    جنگ عظیم دوم میں شرکت کرنے والے معمر فوجی نے کورونا وائرس کو شکست دینے کے بعد 104 ویں سالگرہ منائی ہے۔ جنگ عظیم دوم کے دوران فرانس میں بموں سے متاثرہ ٹرینوں کی مرمت کرنے والے ایلاباما کے رہائشی میجر ووٹن کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے۔ میجر ووٹن اس جمعرات کو اپنی 104ویں سالگرہ سے دو روز قبل کورونا سے صحتیاب ہو کر اسپتال سے خارج کئے گئے۔ میجر ووٹن کی پوتی ہالی ووٹن مکڈانلڈ نے بتایا کہ میجر ووٹن میں کورونا کو شکست دینے کے بعد جسمانی طاقت مکمل طور پر ختم ہو چکی تھی اور وہ ذہنی…

    مزید پڑھیں
  • انتخابتنخواہ روکے جانے پر کورونا مریض نے اپنے افسر کو گلے لگا لیا

    تنخواہ روکے جانے پر کورونا مریض نے اپنے افسر کو گلے لگا لیا

    کورونا کے مریض نے اپنی تنخواہ روکے رکھنے پر افسر کے ساتھ انوکھا کام کر دیا۔ کے ایم سی کے ملازم شہزاد کی تنخواہ روک لی گئی اور متعدد بار درخواست کرنے کے باوجود نہیں دی گئی تو اس نے آفس پہنچ کر ڈائرکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی کو گلے لگا لیا اور بوسہ بھی دیا۔ گلے ملنے کے بعد ملازم نے انکشاف کیا کہ وہ کورونا کا مریض ہے جس پر پورے دفتر میں کھلبلی مچ گئی اور ملازمین اپنی سیٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اس دوران کورونا مریض نے دفتر میں موجود کئی اشیاء کو بھی ہاتھ لگایا اور اپنے افسر…

    مزید پڑھیں
  • انتخابکورونا سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

    کورونا سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم نے 10 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

    وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا وبا کے باعث غریب ممالک معاشی طور پر شدید متاثر ہوئے ہیں اس لیے وبا کے خاتمے تک ان کے قرضے موخر کیے جائیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وبا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا مسئلہ ہے اور اس سے غریب ممالک بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وبا دوسری جنگ عظیم کے بعد ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اور سے زیادہ غریب ممالک متاثر ہوئے۔ عمران خان نے اپنے خطاب میں ترقی یافتہ ممالک…

    مزید پڑھیں
  • انتخابگزشتہ 5 دن میں 10 ڈاکٹرز کورونا سے جاں بحق ہو گئے

    گزشتہ 5 دن میں 10 ڈاکٹرز کورونا سے جاں بحق ہو گئے

    کورونا کی دوسری لہر سے طبی عملہ تیزی سے متاثر ہو رہا ہے، محض 5 دنوں میں ملک میں 10 ڈاکٹرز کورونا کے باعث زندگی کھو بیٹھے ہیں جبکہ 3 ہزار سے زائد طبی رضا کاروں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے 10 میں سے 6 ڈاکٹرز محض ایک ہی روز یعنی 29 نومبر کو چل بسے تھے۔ کورونا کا شکار ہونے والے خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے خلیفہ گل نواز ہسپتال کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق گزشتہ روز جان بحق ہوئے ہیں۔ گزشتہ ماہ نومبر…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site