#RaufKlasra #ImranKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanOfficial #AsifZardari #asifalizardari #NawazSharif #NawazShareef #PMLN #pti #PTIGovernment #PPP #PP #MaryamNawaz #BilawalBhuttoZardari

  • پاکستان

    کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…

    مزید پڑھیں
  • ویڈیوز

    پاکستان کیلئے افغانستان میں نیا خطرہ

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ نے ترکی کوآگے کر دیا،طالبان کی ترکی کو دھمکی، ترکی یا طالبان؟ پاکستان کیلئے افغانستان میں نیا خطرہ، رئوف کلاسرا کا نیا ویڈیو لاگ دیکھیں :

    مزید پڑھیں
  • ویڈیوز

    بلاول کے شریف خاندان پر نئے اور جارحانہ حملے

    اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول کے شریف خاندان پر نئے اور جارحانہ حملے،زرداری، نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سب مل کر نئی نورا کشتی کھیل رہے ہیں؟ اہم انکشافات ، ویڈیو ملاحظہ کریں 

    مزید پڑھیں
  • پاکستان

    حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے انٹر ویو میں بھارت سے متعلق حصہ سنسر کرنے پر امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو سنسر کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی ٹی وی چینل نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کیا، انٹرویو میں بھارتی ہندوتوا سوچ کے بارے میں وزیراعظم کے تاثرات سنسر کیے گئے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے وزیراعظم کا انٹرویو سنسر کرنے پر امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی۔حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی ٹی وی نے وزیراعظم کا انٹرویو سنسر کرکے آزادی اظہار پر قدغن لگائی گئی۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت اطلاعات کو امریکی ٹی وی…

    مزید پڑھیں
  • معیشت

    ن لیگ کے غلط فیصلے سے معیشت کو کتنے ارب ڈالر کا نقصان ہوا ؟ شوکت ترین کے اہم انکشافات

    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہناہے کہ سابقہ دور میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کو مصنوعی مستحکم رکھا گیا، ن لیگ کے غلط فیصلے سے معیشت کو20 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔وفاقی وزراحماد اظہراور خسرو بختیار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہاکہ موجودہ حکومت کو مجبوراً آئی ایم ایفکے پاس جانا پڑا، آئی ایم ایف کے پاس جانے سے اضافی ٹیرف لگانے پڑے،دوسراالمیہ یہ ہوا کہ اس حکومت کے دور میں کورونا آگیا،ان کاکہناتھا کہ ن لیگ کی معاشی ٹیم کو ملک کو دیوالیہ پر لے آئی تھی ،سابقہ دور میں ملکی معیشت قرضہ…

    مزید پڑھیں
Back to top button

Adblock Detected

We are working hard for keeping this site online and only showing these promotions to get some earning. Please turn off adBlocker to continue visiting this site