Urdu Column
-
پاکستان
کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا اندوہناک قتل،وزیراعظم عمران خان کا سخت ردِعمل آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا میں مسلمان پاکستانیوں کے ہونے والے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے،تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے جنوب میں صوبہ اونٹاریو میں ایک شخص نے پک اپ ٹرک ایک مسلمان خاندان پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں پولیس نے اس واقعہ کو ایک نفرت انگیز ” سوچا سمجھا“حملہ قرار دیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے کینیڈا 4 پاکستانیوں کے قتل کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں پاکستانی نژاد مسلم فیملی…
مزید پڑھیں -
پاکستان
اپوزیشن فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتی ہے ،وزیراعظم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن ذاتی مفادات کی جنگ لڑ رہی ہے ، یہ لوگ فوج سمیت کسی بھی ذریعہ سے حکومت گرانا چاہتے ہیں کیونکہ چینی ،قبضہ اورسیاسی مافیا کی چوریاں پکڑی جارہی ہیں ۔لوداں تا ملتان سڑکوں کی اپ گریڈیشن اور بحالی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ (ن)لیگی حکومت کہتی تھی کہ ہم نے سڑکوں کا جال بچھایا تو پچھلی حکومت نے صرف دو ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائیں جبکہ ہم نے تین ہزار کلومیٹر سڑکیں صرف ڈھائی سال میں بنائی ہیں اور تحریک انصاف حکومت نے پچھلی حکومت کے مقابلے…
مزید پڑھیں -
متفرق
سیاست اور روسیات
تحریر : ڈاکٹر عاصم صہبائی آجکل پاکستانی سیاست میں بڑی گہما گہمی اور ہلچل ہے ، اپوزیشن کے لیڈروں نے Covidکے رخصت ہونے کو اچھا شگن سمجھا ہے اور ایسے پرتپاک اور والہانہ انداز میں ایک دوسرے سے ملاقاتیں اور تجدید عہد وفا کررہے ہیں کہ تمام عوام اور خلقت ہکا بکا ہے ۔ یہ لوگ ماضی کی تمام لڑائیاں ، تلخیاں اور بد کلامیوں کو فراموش کرکے ایسے مل رہے ہیں بچھڑے بھائی کافی عرصہ کے بعد ملتےہیں ۔یہ لوگ تمام سیاسی اور Ethicalمعاملات کو بالائے طاق رکھ کر لگتا ہے گدھے کو بھی باپ بنالینے کی کوشش میں ہیں مگر ابھی تک یہ میوزیکل چیئرز والا گیم کھیل رہے ہیں۔ انہوںنے…
مزید پڑھیں